Advertisement

پنجاب فلور ملز نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا

حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے پنجاب فلور ملز نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، مذاکرات میں 7 میں سے 5 نکات پر اتفاق ہو گیا اور بقیہ نکات پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلور ملز پرائیویٹ گندم کا آٹا سفید تھیلے میں کے پی کے سمیت دیگر صوبوں کو ترسیل کر سکیں گی، فلور ملز کے لیے گندم کا کوٹا بڑھانے کابھی اصولی فیصلہ ہو گیا تاہم ملز مالکان اور محکمہ خوراک اس کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کریں گی جس کی منظوری کابینہ سےلی جائے گی۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بات چیت سے آٹے کی قلت اور قیمت کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version