Advertisement

وزیر اعظم آج اکیڈمی ادبیات پاکستان کا دورہ کریں گے

ماحولیات کا عالمی دن

وزیر اعظم آج اکیڈمی ادبیات پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایوان اعزاز کا افتتاح کریں گے اور ادیبوں اور اسکالز سے گفتگو بھی کریں گے۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ملاقات کی تھی جس میں مشیر خزانہ نے وزیر اعظم کو مجموعی معاشی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

ملاقات میں مشیر تجارت نے وزیر اعظم کو اپنے حالیہ ترکمانستان دورے کے بارے میں آگاہ کیا اور متوقع ایران دورے کے بارے میں  بھی گفتگو کی۔

عمران خان نے خطے کے ممالک کے ساتھ تجارتی روابط مستحکم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ اس سے برامدات بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت ایز آف ڈونگ بزنس پالیسی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Next Article
Exit mobile version