بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی فلم دل سے کا مشہور گانا چھیاں چھیاں اب نئے انداز میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ کچھ نوجوان لاس انجلیس میں پارکنگ میں کھڑی ہوئی ایک گاڑی پر چڑھ کر مشہور گانے چھیاں چھیاں پر ڈانس کررہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شاہ رخ خان کے مداحوں نے ان کے 1998 کی فلم کے اس مشہور گانے چھیاں چھیاں کی دوبارہ نئے انداز میں ایک ویڈیو بنائی ہے۔
واضح رہے کہ اس گانے کو اصل میں چلتی ہوئی ٹرین کے اوپر ڈانس کرتے اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ ملائکہ اروڑا پر فلمایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News