Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 370 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 370 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 246 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 555 پوائنٹس کے احاطے میں رہا۔

حصص بازار میں آج 21 کروڑ شیئرز کا کاروبار 6 ارب 77 کروڑ روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے بڑھی ہے۔

کاروبار کی کے اختتام پر کیپٹلائزیشن 7 ہزار 419 ارب روپے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement

رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 01 پیسے کی معمولی کمی سے 177 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر