Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں شدید مندی دیکھی گئی ہے 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے، دن کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 379 پوانئٹس پر موجود تھا لیکن سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت نے مارکیٹ سے شدید مندی کے سائے منڈلانے لگے، ایک وقت میں 100 انڈیکس 2 ہزار 94 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43 ہزار 272 پر آگیا، تاہم بعد میں انڈیکس میں کچھ بہتری آئی اور 43 ہزار 300 کی نفسیاتی حد بحال ہوئی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا تھا، گزشتہ روز انڈیکس 45 ھزار 379 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر