Advertisement

نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لائیں گے، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لیے مختلف پروگراموں کا آغاز کیا ہے۔

مراد سعید نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو بہترین پروگرام ہے، کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا انعقاد مختلف یونیورسٹیوں میں بھی ہوگا۔

وفاقی وزیر مواصلات کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے نوجوانوں کو پاکستان کی نمایندگی کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، پاکستان میں نوجوان ہر شعبے میں باصلاحیت ہیں۔

Advertisement

مراد سعید نے کہا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے نواجوانوں کو وسائل مہیہ کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا  کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے نہ صرف میچ جیتا بلکہ مختلف ریکارڈ بھی توڑے ہیں

دوسری جانب فرض حبیب نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر نوجوان کامیاب ہوگا تو پاکستان کامیاب ہوگا۔

انہوں نے کہا تھا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے ہی اولمپین اور چیمپینز نکلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version