Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انڈیکس میں مندی دیکھی گئی ہے 100 انڈیکس میں 216 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت نے مارکیٹ سے شدید مندی کے سائے منڈلانے لگے دن کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 43 ہزار 178 پوانئٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ بھر 1 ارب 1 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا

جمعہ کو بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا تھا، گزشتہ روز انڈیکس 43 ہزار 395 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

جبکہ ڈالر کی بھی اونچی اُڑان جاری ہے، ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 177روپے 71 پیسے تھی تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 09 پیسے بڑھ کر 177 روپے 80 پیسے کی نئی بلند سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر