Advertisement

اس تصویر میں گیند کہاں چھپی ہوئی ہے؟ صرف ذہین لوگ ہی جواب دے سکیں گے

اس تصویر میں چھپی ہوئی گیند صرف ذہین لوگ ہی ڈھونڈ سکتے ہیں۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ ایک تصویری پہیلی ہے اور تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں اس لئے آج ہم ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو  ٹیسٹ کریگی۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس تصویر میں چھپی گیند کو تلاش کریں ۔

Advertisement

اس تصویر میں پانڈوں کو دیکھا جاسکتا ہے اور انہی کے درمیان ایک گیند چھپی ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔

تو کیا آپ گیند تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے اگر ہوگئے تو آپ بہت ذہین ہیں لیکن اگر نہیں ملا تو اس کا مطلوبہ جواب آپ کو نیچے والی تصویر میں مل جائیگا۔

۔

۔

۔

۔

Advertisement

۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version