Advertisement

عریبئین سی باکسنگ فائنل، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

عریبئین سی باکسنگ ٹائٹل کے فائنل میچ میں پاکستانی باکسر مظفر خان نے افغان باکسر احمد سمیر کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم  میں ہونے والے باکسنگ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مظفر خان نے  افغان باکسر کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آوٹ کیا اور فتح اپنے نام کے آگے درج کی۔

 مقابلہ پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے تحت منعقد ہوا۔

مقابلے کے انعقاد کو پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے حوالے سے کافی اہمیت حاصل ہے۔

 پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے صدر سید نعمان شاہ کا کہنا تھا کہ ڈبلیو بی سی پاکستان میں موجود باکسنگ ٹیلینٹ کو سپورٹ کرتا ہے اور انکی صلاحیتوں کا معترف ہے۔

Advertisement

یہ مقابلوں کی شروعات ہے۔انھوں نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں پاکستان باکسنگ سرگرمیوں کا مرکز ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version