Advertisement

فرانسیسی اداکار گیسپارڈ ایک حادثے میں انتقال کر گئے

فرانسیسی اداکار گیسپارڈ اولیل 37 سال کی عمر میں ایک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔

فرانسیسی اداکار گیسپارڈ اولیل کے اہل خانہ نے بتایا کہ گیسپارڈ37 سال کی عمر میں اسکیئنگ حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے  مطابق اداکار گیسپارڈ اولیل کا شمار فرانسیسی اداکاروں میں سرفہرست میں ہوتا تھا۔

اپنی نسل کے سب سے زیادہ متاثر کن چہروں میں سے ایک، اولیل پہلے سے ہی فرانسیسی اداکاروں میں سرفہرست تھا۔

یاد رہے کہ اداکار گیسپارڈ اولیل نے ایک نوجوان ہنیبل لیکٹر اور یویس سینٹ لارنٹ کا کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement

اپنی نسل کے سب سے زیادہ متاثر کن چہروں میں سے ایک، اولیل پہلے سے ہی فرانسیسی اداکاروں میں سرفہرست تھا۔

مارچ میں ڈزنی پر شروع ہونے والی نئی مارول ٹی وی سیریز “مون نائٹ” میں بھی ان کا مرکزی کردار تھا۔

واضح رہے کہ گیسپارڈ اولیل 25 نومبر 1984 کو پیرس میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے 11 سال کی عمر سے اسکرین پر کام کرنا شروع کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version