Advertisement

ویکسین نہ لگوانے والے افراد عوامی مقامات پر نہیں جا سکیں گے!

غیر ویکسین شدہ افراد عوامی مقامات پر نہیں جا سکیں گے، فرانس کی پارلیمنٹ میں نیا قانون منظور۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کی پارلیمنٹ نے کورونا کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی منظوری دے دی ہے، فرانس کی پارلیمنٹ میں حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو عوامی مقامات پر جانے کی پابندی کا قانون منظور کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں قانون کے حق میں 215 اور مخالفت میں 58 ووٹ آئے، پابندی ریستوران، قہوہ خانے، سینیما ہاوس اور ٹرین میں بِنا ویکسین لگوائے جانے والے افراد کے لئے لگائی گئی ہے۔

فرانسیسی اپوزیشن نے قانون کی بعض شقوں پراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کی بعض شقیں نہایت سخت ہیں۔

واضح رہے کہ قانون کے تحت لوگوں کو عوامی مقامات میں داخل ہونے کے لیے ویکسین سرٹفکیٹ دکھانا لازمی ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version