اٹک پولیس کی کارروائی، گاڑیاں چھیننے والے 3 رکنی گینگ گرفتار
اٹک کے قریب فتح جنگ میں پولیس نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں گاڑیاں چھیننے والے 3رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان راولپنڈی سے گاڑیاں بک کروا کر ویرانے میں لے جاکر اسلحہ کی نوک پر چھین لیتے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جس میں 3عدد گاڑیاں 3پسٹل اور 11لاکھ 50ہزار روپے شامل ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان ریکارڈ یافتہ دیگر کئی مقدمات میں مطلوب تھے، ملزمان میں دانش محمود،علی حسن اور راجہ وقاص شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزمان سے ٹریس کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement