Advertisement

انوشے اشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف  کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز انوشے کی جانب سے ا نسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ اور میزبان سیاہ رنگ کا خوبصورت بیگ لی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ انوشے اشرف مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Next Article
Exit mobile version