Advertisement

بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹی فکیشن جاری

نیپرا

صارفین کیلئےبجلی مزیدمہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی اور اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ میں میں 99 پیسے کی کمی کی ہے۔

اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

اتھارٹی نے نوٹی فکیشن میں مزید کہا کہ کے الیکٹرک اور ماہانہ 200 یونٹ تک کے  گھریلو صارفین پر اس کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

واضح رہے گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کو بھی بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنائی تھی جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version