Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرخارجہ کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

Now Reading:

وزیرخارجہ کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے
وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔

سفارتی ذرائع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ کر رہ ہیں، وزیرخارجہ کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ امارات پر یمن سے حالیہ ہونے والے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرخارجہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین کا دورہ کریں گے جبکہ وزیرخارجہ سمندر پار پاکستانیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ سے ملاقات بھی طے شدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر