خیبر پختونخوا میں بورڈ کے امتحانات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چئیرمین بورڈ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ مراسکے کے مطابق امتحانی ہال میں موبائل برآمد ہونے پر طلبہ 4 امتحانات کے لئے نااہل تصور ہوگا ۔
مراسلے میں بتایا گیا کہ اگر امتحانی عملہ موبائل استعمال کرے تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
اسکے علاوہ طلبہ کو نقل فراہم کرنے والے عملے کو ہمیشہ کے لئے ڈیوٹی سے محروم کردیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: طلباء کو آن لائن امتحانات کیلئے بھڑکانے والا ’ہندوستانی بھاؤ‘ گرفتار
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News