Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری

Now Reading:

بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری
شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ

این ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج، ایف سی سمیت سول انتظامیہ، این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے  ہر ممکن کوششوں میں مصروف ہیں۔

پاک فوج، ایف سی آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور معاونت و مدد کر رہے ہیں جبکہ پاک فوج کے دو ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر فائر فائٹنگ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

دوسری جانب ایف سی بلوچستان نے علاقے میں ریلیف و طبی کیمپس قائم کیے ہیں، آٹھ سے دس کلومیٹر کے علاقے میں جانوں و املاک کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔

خیال رہے کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے فائر فائٹنگ سوٹ، آگ بجھانے والے آلات، فائر فائٹنگ بالز اور ڈی سی پی کیمیکل بیگ فراہم کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر