Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کو پانی بروقت فراہمی کے لیے حکومت کے خصوصی اقدامات

Now Reading:

بلوچستان کو پانی بروقت فراہمی کے لیے حکومت کے خصوصی اقدامات
اس موقع پر وزیر آبی وسائل نے کہا کہ اگلے سال تک ٹیلی میٹرز نصب کر دئے جائیں گے جس سے پانی کی تقسیم کا خود کار اور منصفانہ نظام قائم ہو جائے گا۔

بلوچستان کو پانی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کی سربراہی میں ہونے والے خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔

اجلاس کے دوران خورشید شاہ نے ہدایات جای کین ہیں کہ  ماہرین کی خصوصی کمیٹی معاملہ کی حل کے دودن میں سکھر اور گڈو بیراج کا دورہ کرے اور جائزہ لے کہ پانی کی منصفانہ تقسیم ہورہی ہے یا نہیں ۔

اجلاس کے دوران سیکرٹری آبی وسائل کا کہنا تھا کہ پانی کی تقسیم کا معاملہ سیاسی طور پر حل ہونا چائیے اور کم پانی کا نقصان بھی سب میں برابر تقسیم ہونا چاہئے۔

اس موقع پر وزیر آبی وسائل نے کہا کہ اگلے سال تک ٹیلی میٹرز نصب کر دئے جائیں گے جس سے پانی کی تقسیم کا خود کار اور منصفانہ نظام قائم ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر