Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

Now Reading:

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا
بلوچستان بجٹ

بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا جس کے لئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے ہوگا۔

وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران شام چار بجے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 سو ارب روپے سے زائد کا ہوگا جبکہ جٹ خسارے کا ہوگا جس میں میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک سو20 ارب روپے سے زائد مختص کئے جانے کا امکان  ہے۔

غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 360 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ میں بلدیاتی اداروں کے لئے بھی خصوصی گرانٹ مختص کی گئی ہے جبکہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے۔

Advertisement

بجٹ میں تعلیم ، صحت ، امن و امان اور زراعت سمیت تمام شعبوں کو اہمیت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ بجٹ اجلاس سے قبل ساڑھے بارہ بجے صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جبکہ کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر