Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی نے مختلف شہروں سے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

Now Reading:

سی ٹی ڈی نے مختلف شہروں سے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کارروائی کے دوران  مختلف شہروں سے نو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ملتان میں کی گئیں۔

سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں گولہ بارود، اسلحہ اور خودکش جیکٹس بھی برآمد کر لیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر