Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے 07 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.78 فیصد ریکارڈ

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے 07 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.78 فیصد ریکارڈ
کورونا کیسز میں اضافہ

پاکستان بھر میں کورونا سے 07 افراد اموات جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

 اس حوالے سے قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 592 نئے  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 ہزار 264 کورونا ٹیسٹ کیے گئے  جن میں سے 592 کیسز مثبت آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 07 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  174 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسکے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کارحجان برقرار ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران بلوچستان میں کوروناوائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبے میں کوروناوائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد378ہوگئی ہے جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد 35ہز239ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر