Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد 1لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 36 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 36 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کمی سے 1739 ڈالرہوگئی ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے بڑھکر 1710روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.14روپے بڑھکر 1466.04 روپے کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version