Advertisement

ہتکِ عزت کا دعویٰ، عمران خان کے اعتراضات پر وکلا کی طلبی 

عمران خان

عمران خان کی طبی بنیادوں پر استثنیٰ کی دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اعتراضات پر وکلا کو 29 نومبرکو مزید دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوی کی سماعت ہوئی۔

مقامی عدالت نے دعوی پر اٹھائے گئے عمران خان کے اعتراضات پر وکلاء کو 29 نومبر کو مزید دلائل کیلئے طلب کر لیا۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے شہباز شریف کے ہتک عزت دعوی پر سماعت کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ عمران خان نے جھوٹ بولا تھا کہ شہباز شریف نے پانامہ لیکس پرسمجھوتہ کے لئے انہیں دس ارب کی پیشکش کی،

شہباز شریف کی جانب سے مؤقف پیش کیا گیا کہ عمران خان کے جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا، ذہنی اذیت ہوئی۔ استدعا ہے کہ عمران خان کیخلاف دس ارب روپے ہرجانے کی ڈگری جاری کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version