Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کمی کے  بعد 1 لاکھ 29 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 29 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 39 ڈالر کم ہو کر 1616 ڈالر فی اونس ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1590روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1363.13 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Next Article
Exit mobile version