Advertisement

پی ایس ایل 8، اسٹرائیک ریٹ کی ریس میں سب سے آگے کون ؟

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کی دوڑ میں محمد حارث سبقت لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کی ٹیبل پر محمد حارث سب سے اوپر براجمان ہیں، اس ایونٹ میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 186.17 رھا۔

پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل محمد حارث نے پی ایس ایل 8 میں مجموعی طور پر 350 رنز بنائے جس میں 18 چھکے اور 34 چوکے شامل تھے۔

پی ایس ایل 8 میں اسٹرائیک ریٹ کی میراتھن ریس میں سکندر رضا دوسرے نمبر پر ہیں ، انہوں نے 179.83 کا اسٹرائیک ریٹ حاصل کی جس میں 11 چھکوں اور 19 چوکوں کی مدد حاصل تھی۔

Advertisement

ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تسلیم کیے جانے والے ریلی رؤسو نے 453 رنز بنائے لیکن وہ اسٹرائیک ریٹ کی ریس میں 171.59 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے، انہوں نے 21 چھکے اور 48 چوکے لگائے۔

Advertisement

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 16 چھکے اور 41 چوکوں کی مدد سے 170.46 کا اسٹرائیک ریٹ حاصل کیا، اور چوتھے نمبر پر رہے۔

جبکہ کولن منرو نے 20 چھکوں اور 23 چوکوں کی مدد سے 169.31 کا اسٹرائیک ریٹ حاصل کر کے پانچویں نمبر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version