Advertisement

عمران خان کی پیشی وفاقی پولیس کو ڈھائی کروڑ روپے میں پڑی

عمران خان کی پیشی وفاقی پولیس کو ڈھائی کروڑ روپے میں پڑی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی وفاقی پولیس کو ڈھائی کروڑ روپے میں پڑ چکی ہے۔

اس حوالے سے اسلام آباد پولیس نے نقصان کی ابتدائی رپورٹ بھی تیار کر لی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پیشی کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں توڑی گئیں جبکہ سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کھانے کے لئے 8 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے لئے لائے گئے کنٹینر اسلام آباد پولیس کو 18 لاکھ میں پڑےجبکہ فیصل آباد اور چکوال پولیس کی گاڑیوں پر 5 لاکھ سے زائد اخراجات آئے۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیول کی مد میں اسلام آباد پولیس نے دس لاکھ روپے خرچ جبکہ مشتعل مظاہرین کو روکنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے 7 لاکھ کے شیل استعمال کئے جبکہ ان میں زخمی پولیس اہلکاروں کے اخراجات شامل نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Next Article
Exit mobile version