Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا غزہ میں بچوں کو بچانے کے لیے اقدامات کرے، سراج الحق

Now Reading:

دنیا غزہ میں بچوں کو بچانے کے لیے اقدامات کرے، سراج الحق
سراج الحق

سراج الحق نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں شدید انسانی بحران ہے، دنیا غزہ میں بچوں کو بچانے کے لیے اقدامات کرے۔

امیرجماعتِ اسلامی سراج الحق نے لاہور میں فلسطین امن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کا محاصرہ کیا ہے۔ غزہ میں ادویات، بجلی اور خوراک نہیں ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم اور جبرکا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں شدید انسانی بحران ہے، دنیا غزہ میں بچوں کو بچانے کے لیے اقدامات کرے۔ دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیارکررکھی ہے۔

انھوں نے خطاب میں کہا کہ جماعت اسلامی کل اسلام آباد میں غزہ مارچ کررہی ہے، ہم امریکی سفارت خانے کے سامنے غزہ مارچ کریں گے۔  امریکا اس ظلم میں سو فیصد شریک ہے۔ امریکا فوجی امداد دے رہا ہے، فلسطینی بچے مررہے ہیں۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر