Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

Now Reading:

پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
اقوام متحدہ

پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقین کو ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی حملوں اور جانی نقصان پر تشویش ہے۔ پاکستان اور ایران تحمل کامظاہرہ کریں تاکہ کشیدگی کو روکا جاسکے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے زور دیا کہ پاکستان اور ایران باہمی مسائل پرامن ذرائع سے حل کریں۔

انہوں نے درخواست کی کہ دونوں ملک علاقائی سلامتی کے اصولوں کے تحت آگے بڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر