Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد، چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا

Now Reading:

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد، چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا
نگران وزیر منصوبہ بندی

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد، چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس میں سیلاب سے متعلق منصوبوں پر عملدرآمد کے لئے فور آر ایف ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔

پالیسی اینڈ اسٹریٹیجی کمیٹی/اوور سائیٹ بورڈ برائے پوسٹ فلڈ ریسیلینٹ اجلاس

ریکوری، بحالی، تعمیر نو کے فریم ورک سے متعلق تیسرے اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی نے کی۔

وزارت منصوبہ بندی حکام نے اجلاس میں 4 آر ایف کے نفاذ کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،اعلامیہ

Advertisement

نگران وزیر منصوبہ بندی نے باضابطہ طور پر 4 آر ایف ڈیش بورڈ کا بھی افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ چار آر ایف ڈیش بورڈ سیلاب سے متعلق منصوبوں پر عملدرآمد میں شفافیت یقینی ہو گی، منصوبہ کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے اہم کردار ادا کرے گا، ڈیش بورڈ کے ذریعے منصوبوں کے بارے میں حقیقی معلومات بھی ملے گی، شراکت داروں اور متعلقہ وزارتوں کی اس تک رسائی بیج ہو گی۔

اجلاس میں فار آر ایف ڈیش بورڈ کے قیام میں تعاون پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر