Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد کا ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج

Now Reading:

تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد کا ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج
تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد کا ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج

تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد کا ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج

برلن میں تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد نے ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برلن میں تقریب کے دوران فلسطین کے حامی افراد نے ہیلری کلنٹن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کو نسل کشی میں اسرائیل کا شراکت دار قرار دے دیا۔

مظاہرین کا کہنا یے کہ اسرائیل اپنا دفاع نہیں بلکہ فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے جب کہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہے۔

مظاہرین کہتے ہیں کہ پاکستان، ایران اور عراق میں سیکڑوں افراد کے قتل عام کا ذمہ دار بھی امریکہ ہی ہے۔

واضح رہے کہ تقریب میں موجود افراد نے فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا ساتھ دینے پر احتجاج کیا ہے جب کہ تقریب میں موجود افراد نے ہیلری کلنٹن تمہیں شرم آنی چاہیے کے نعرے بھی لگائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر