Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج خود نااہل ہو گئے، مریم نواز

Now Reading:

نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج خود نااہل ہو گئے، مریم نواز
مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج خود نااہل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کے دکھ ، تکلیف اور گرفتاری پر خوشی نہیں مناتی، مجھے کہا گیا تھا اڈیالہ کے بجائے سہالہ ریسٹ ہاؤس شفٹ ہو جائیں، نواز شریف کی سیاست کو مٹانے کی چاہ میں بہت لوگ آئے۔

مریم نواز نے کہا کہ سازشیں کرنے والوں نے کہا نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی، آج وہ لوگ تاریخ کے کوڑے دان میں ہیں، نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج دیکھتے تو ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر