Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نگران حکومت کے آخری مہینے بھی شہریوں کو مہنگائی میں ریلیف نہ مل سکا جب کہ جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق فروری میں مہنگائی کی شرح 23.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 27.96 فیصد رہی جب کہ گذشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی میں 0.24 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ فروری میں دیہی علاقوں میں مہنگائی میں 0.25 فیصد کمی ہوئی جب کہ فروری میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 24.87 فیصد رہی۔ گذشتہ ماہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 20.54 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر