Advertisement

وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے، وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔

وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی ، اس سے قبل 50 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔

اعلامیے کے مطابق 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا جبکہ غیر رجسٹرڈ اور 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جاسکیں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version