Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کے ٹور کا آغاز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کے ٹور کا آغاز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کا ٹور شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن کی  ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکی کھلاڑی علی خان  کے ہاتھوں کی گئی۔

ایونٹ کی خوبصورت ٹرافی اپنے ٹور کے دوران پندرہ ممالک کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی نے ابتدائی طور پر پہلے ایک مہینے کے ٹرافی ٹور کا شیڈول جاری کیا ہے۔

ویسٹ انڈیز اور امریکہ کے تمام میزبان مقامات کا دورہ کرنے کے علاوہ ٹرافی کو ارجنٹینا، برازیل اور کینیڈا بھی لے جایا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا نواں ایڈیشن رواں سال یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version