Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں
الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی سمیت سندھ، پنجاب، کےپی اور بلوچستان اسمبلی کی نشستوں کاشیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2024 کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا شیڈول رواں ہفتے جاری کیا جائے گا جب کہ سینیٹ انتخابات اپریل کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات ہوں گے جس کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں جب کہ دو، دو خواتین اور دو، دو ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔

علاوہ ازیں پنجاب اور سندھ سے ایک، ایک اقلیتی نشست پر بھی انتخاب ہوگا جب کہ اسلام آباد کی ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ نشست پر انتخاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کے واقعات قابل مذمت، بزنس کمیونٹی اپنی پاک فوج کے ہمقدم ہے؛ عاطف اکرام شیخ
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر