Advertisement

کونسی غذائیں نہار منہ کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

نہار منہ غذائیں گرم پانی پینا یا قہوہ پینا صحت کے لئے کافی مفید ہوتا ہے لیکن نہار منہ چائے کا استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ نہار منہ پھل اور سبزیوں کا استعمال انسان کی صحت کے لئے کافی مفید ہوتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی اجزاء کو ہمارے نظام ہاضمہ کے لئے بہتر سمجھا جاتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ نہار منہ پھلوں کا استعمال جسمانی وزن میں کمی بھی لاتا ہے اور جسم کو درکار غذائیت بھی مہیا کرتا ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ نہار منہ شہد کے استعمال سے آنتوں کی صفائی اور جسم میں موجود  زہریلے اور جراثیمی عناصر ختم ہوجاتے ہیں۔

علاوہ ازیں ماہرین تایا کہ صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے سیب کا استعمال بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے، اس کے علاوہ کھجور بادم یا اس کے ساتھ ساتھ سبزیوں میں نہار منہ شکر کندی کا استعمال بہت زیادہ فائدہ پہنچاتا ہے۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا ہے کہ  نہار منہ چائے پینے سے   تیزابیت کا خطرہ ہوتا ہے, اس کے ساتھ ساتھ ادرک اور لہسن کا استعمال بھی تیزابیت کا باعث بنتا ہے لہٰذا نہار منہ ان کے استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔

خیال رہے کہ وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے وہ بڑھتی عمر کے ساتھ کئی امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
سائنسدانوں نے نمک اور پانی کی مدد سے ایک فعال انسانی دماغی خلیہ تیار کرلیا
وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں!!!
غصہ کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
بجپن میں تازہ پھلوں کا رس مستقبل میں کن امراض سے بچا سکتا ہے؟
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version