Advertisement

کانٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والوں کو کن باتوں کی احتیاط کرنی چاہیے؟

کانٹیکٹ لینسز

کانٹیکٹ لینسز ایک ایسی ایجاد ہے جو کہ ناصرف انسان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے بلکہ کم بینائی والے افراد کو بینائی میں مدد بھی کرتی ہیں۔

کانٹیکٹ لینسز کا استعمال درست طریقے سے نہ کیا جائے تو اس کے نقصانات بھی بہت ہیں۔

کانٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے افراد کو چند باتون کا خاص رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے کیونکہ معاملہ آخر آنکھوں کا ہے اور آنکھیں اللہ کی نعمت ہیں۔

لینس اسٹوریج کنٹینر کا صاف رکھنا ضروری ہے

 لینس اسٹوریج کنٹینر کاصاف ہونا بھی انتہائی ضروری ہے۔

Advertisement

استعمال سے پہلے کنٹینر کودھو کر خشک کردیا جائے اور پھر اس میں کانٹیکٹ لینسوں کاپانی رکھنا چاہیئے۔

ایسا کرنے سےآنکھوں میں سوزش اور انفیکشن کے امکانات کم ہوجائیں گے۔

2۔ لینسز کی میعاد :

کانٹیکٹ لینسز کی میعاد ختم ہونے کا بھی خاص خیال رکھا جائے کیونکہ معیاد ختم ہوجانے پر یہ بالکل ناکارہ ہوجاتے ہیں اور آپکی آنکوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

 اکثر لوگ لینسز کے معیار اور ان کی صفائی کی اہمیت سے واقف نہیں ہوتے ہیں ۔

خیال رہے کہ اگر لینسز لگانے کے بعد چُبھن یا تکلیف محسوس ہو تو فوراً اُتار دیں، تاکہ انفیکشن کی شکایت نہ ہو اور فوری طور پر معالج سے رابطہ کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کھیل کو دیکھنا خوشی کا باعث بنتا ہے، تحقیق
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version