Advertisement

مریم اورنگزیب کی نیب سے متعلق عمران خان پر سوالات کی بھرمار

مریم نواز کو نیب کی جانب سے نوٹس موصول ہونے پر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے لئے سوالات کی قطار لگا دی ہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے عمران خان سے سوال کیا کہ عمران خان کو ہلی کاپٹر کیس میں، علیمہ باجی کو زکوۃ کے پیسوں سے بیرون ملک جائیداد خریدنے، جہانگیر ترین کی منی لانڈرنگ اور پشاور میں میٹرو خیبر پختونخواہ کو نیب کی جانب سے نوٹس کیوں نہیں بھیجا جاتا ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو فرانزک میں اصل ثابت ہوگئی ہے اس لئے مریم نواز کو نیب کی جانب سے عمران خان نے نوٹس بھجوا دیا ہے۔

ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ڈر لگتا ہے لیکن مریم نواز، نواز شریف کی صاحبزادی ہیں  وہ ڈرنے والوں میں سے نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version