اپوزیشن اپنے منفی عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکے گی، صمصام بخاری

وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں بھی حکومت سرخرو ہوگی، اپوزیشن اپنے منفی عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پنجاب کے تمام معاملات پر گہری نظر ہے، وزیراعظم ،پنجاب کومثالی صوبہ بنانا چاہتے ہیں۔
وزیراطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ لاہور خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق ہر محکمے میں بہتری لانا ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبہ کامیابیاں حاصل کرے گا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement