Advertisement

کپتان نے تاریخ ساز جلسہ کیا دوسری طرف “جلسیاں جلسیاں” کھیلنے والے دربدر پھر رہے ہیں، شہباز گل

Shahbaz Gill tweet

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانیوں کے جذبے نے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ، وزیراعظم نے پھر واضح کر دیا کچھ ہو جائے این آر او نہیں ملے گا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک طرف کپتان نے واشنگٹن میں تاریخ ساز جلسہ کیا ، دوسری طرف “جلسیاں جلسیاں” کھیلنےوالے دربدر ہیں، کرپٹ سیاستدانوں کو پیغام مل گیا، لوٹی ہوئی دولت ہر صورت واپس کرنا ہو گی۔

 شہباز گل نے کہا کہ کیپٹل ون ارینا کا اسٹیڈیم لاہور اور کراچی کا منظر پیش کر رہا تھا، عمران خان سے محبت کے اظہار کی مثال نہیں ملتی۔

شہبازگل کا مزیدکہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں، عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے پاکستان ہاوس میں قیام کیا ، نئے پاکستان کا وزیراعظم اپنے ٹبرکو امریکانہیں لے کر گیا، عمران خان نےکمرشل پروازپر سفر کرکے مثال قائم کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version