Advertisement

عمران خان کی برطانیہ کے نامزد وزیراعظم بورس جانسن کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں  وزیر اعظم عمران خان نے کہا  ہےکہ بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر بننے اور وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

Advertisement

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ آپکے دور حکومت میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات میں اضافہ ہوگا، آپکی وزارت عظمی کا دور جہاں برطانیہ کے عوام کےلئے اچھا ثابت ہوگا وہاں پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں مزید استحکام آئیگا ، مجھے آپکے ساتھ مل کر کام کرنے سے مسرت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version