Advertisement

عمران خان کا دورۂ امریکہ،مریم نوازکی تنقید،فردوس عاشق کا جوابی وار

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزدای مریم نواز نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے دورۂ امریکہ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے جبکہ اس کے جواب میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی جوابی وار کردیاہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم صفدر کو تاریخی حقائق فراموش نہیں کرنے چاہیں۔

انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہان ماضی میں بھی وزرائے اعظم کے ہمراہ غیر ملکی دورے کرتے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اشفاق پرویز کیانی نے سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ امریکہ جبکہ راحیل شریف نے نواز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شاہدخاقان عباسی کے ہمراہ بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
انہوں نے مریم نواز سے سوال کیا کہ کیا وہ تینوں وزیراعظم بھی سلیکٹڈ تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version