برسوں سے 2خاندان پاکستان کیلیے عالمی رسوائی کا سبب ہیں،علی زیدی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے شہباز شریف کی مبینہ کرپشن کے ایک اور اسکینڈل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان پاکستان کے لیے باعث شرمندگی بن چکا ہے۔
علی زیدی نے کہا کہ برسوں سے 2 خاندان پاکستان کے لیے عالمی رسوائی کا سبب ہیں، شریف خاندان نے ہمیشہ مجرموں کی پشت پناہی کی، عدلیہ کو پیسوں کا لالچ اوردباؤ ڈالنا بھی اسی خاندان کا شیوہ رہا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا ایک اورمبینہ کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق شہبازشریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں لاکھوں پاؤنڈ کی خورد برد کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement