Advertisement

وزیر اعظم نے حکومتی ترجمانوں کو اہم ٹاسک سونپ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو اہم ٹاسک سونپتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت احتساب کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھے گی۔

وزیر اعظم عمرا ن خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس   ہوا جس میں وزیر اعظم نے  ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کے معاملے میں کوئی  نرمی نہیں کی جائیگی جبکہ اپوزیشن کے ہر حربے کا کھل کر جواب دینگے۔

عمران خان کا سابق وزیر اعظم  نواز شریف کے متعلق احتساب عدالت  کے جج ا رشد ملک کی ویڈیو کے بارے میں کہنا تھا کہ ن لیگ کی جانب سےاداروں کو  متنازع بنانے کی کوشش  کی جارہی ہے جس کا  حکومت کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔

وزیر اعظم  کا مزید کہنا تھا کہ  ماضی میں بھی ن لیگ کی جانب سے دباؤ دیا جاتا رہا ہے لیکن نئےپاکستان میں ایسا نہیں چلے گا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی پیش کردہ ویڈیو میں ا ن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سزا دباؤ میں سنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version