Advertisement

سعودی ولی عہد کا وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ،کشمیر کے معاملے پرتبادلہ خیال

Imran Khan and Prince

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے کشمیر کےمعاملے پر تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم نےکشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے محمد بن سلمان کوآگاہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سےولی عہد کومکمل طو ر پرآگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی مجموعی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وا ضح رہے کہ رواں ماہ 7 اگست کو بھی وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا اور کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی تھی ، وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو  مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی صورتحال اور بھارتی ظلم وبربریت سے آگاہ کیا تھا۔

اس کے علا وہ گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہواہے،جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔

Advertisement

دو سری جا نب دیکھا جا ئے تو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری وساری ہے، کر فیو سولہ دنو ں سے مسلسل لگا ہواہے جبکہ معمول کی زندگی بد ستور مفلوج اور کمیونیکیشن کا بلیک آؤٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version