Advertisement

سابق ادوار میں پاکستان کو بے دردی سے لوٹا گیا،عمران خان

Imran Khan railway Function

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کی لوٹ مار کے باعث خزانے میں پیسہ موجود نہیں۔سابق ادوار میں پاکستان کو بے دردی سے لوٹا گیا۔

اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لیے حکومت، اقوام متحدہ اور سسٹین ایبل ہاؤسنگ سلوشن ( ایس ایچ ایس ) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کی اکثریت ہے جن کے پاس گھر بنانے کے لیے پیسہ نہیں ۔

 عمران خان  نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت سوا کروڑ گھروں کی کمی کا سامنا ہےہماری پوری کوشش ہے کہ ہاؤسنگ اسکیم میں مقامی مٹیریل استعمال کیا جائے ۔ہاؤسنگ اسکیم سے روزگار ملے گا انڈسٹری آگے بڑھے گی۔ہاؤسنگ اتھارٹی بنانے کا مقصد گھر بنانے والوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ان لوگوں کو گھر بنانے کا موقع دیں گے جن کے پاس وسائل نہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  گھر بنانے کیلئے قرض پر سود کم سے کم کیسے ہو، اس معاملے پر بھی مشاورت ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version