Advertisement

وزارت خزانہ نےمعاشی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

Annaual Report

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کاپہلامالی سال مکمل ہوتےہی وزارت خزانہ کی جانب سےگزشتہ مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔

وزارت خزانہ کی سالانہ رپورٹ کےمطابق گزشتہ سال بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ کر2300ارب روپےکےبرعکس3ہزار445 ارب روپے رہا۔

رپورٹ کےمطابق ملکی ذرائع سے 3028 ارب روپےجبکہ غیرملکی ذرائع سے 417 ارب روپے کا قرضہ لیاگیا۔

وزارت خزانہ کےمطابق گزشتہ سال سود کی ادائیگی پر2091 ارب روپے، دفاع پر 1146 ارب روپے خرچ ہوئے۔

رپورٹ کےمطابق مجموعی اخراجات 8 ہزار 345 ارب روپے تک پہنچ گئےجب کہ غیرترقیاتی اخراجات جات کی مدمیں 7 ہزار 104 ارب روپےخرچ ہوئے۔

Advertisement

گزشتہ سال ترقیاتی اخراجات اور نیٹ لینڈنگ کی مد میں 1219 ارب روپے تک ریکارڈ کئے گئےجبکہ حکومت کی مجموعی آمدنی 4 ہزار 900 ارب روپے تک محودو رہی۔

وزارت خزانہ کےمطابق ٹیکس آمدنی 4473 ارب روپے اور نان ٹیکس آمدنی427 ارب روپے رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version