Advertisement

بھارت نے جرمن نازیوں کی سوچ اپنا لی ہے،عمران خان

pm imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پر اس وقت ہندو نسل پرست، فاشسٹ قیادت اور نظریے کا قبضہ ہے۔

اپنے تویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان نے جرمن نازیوں کی سوچ اپنا لی ہے اور 90 لاکھ کشمیری اس وقت حراست میں ہیں۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں سے کشمیر کا محاصرہ جاری ہے جس کے بعد دنیا بھر خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہیے تھیں اور وہاں اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھیجا جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشسٹ اور نسل پرست مودی حکومت کے کنٹرول میں ہیں۔

Advertisement

 یہ مسئلہ صرف خطے کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرے گا اور یہ سب پاکستان کے لیے بھی خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی 40 لاکھ بھارتی مسلمانوں کو حراستی کیمپوں اور شہریت منسوخی کا سامنا ہے۔

وزیراعظم کے مطابق جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے اور عالمی برداری کو نوٹس لینا چاہیے، نفرت کا نظریہ، نسل کشی اور آر ایس ایس کی غنڈہ گردی عروج پر ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب روکنے کےلیے عالمی برادری کو اب کارروائی کرنی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version