Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہلم امام حسین: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

Now Reading:

چہلم امام حسین: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
ڈبل سواری

چہلم امام حسین  کے جلوس کے سلسلے میں سندھ بھر میں دفعہ144 نافذ کردی گئی ،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144  کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری  کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن  کے مطابق 20 اکتوبر بروز اتوار کو سندھ میں موٹر سائیکل  کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ چہلم کے موقع پر اسلحہ لے کر چلنے اور اس کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی  جبکہ  پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع اور نفرت آمیز تقاریر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا، خواجہ آصف
تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے، مریم نواز
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ
کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر