Advertisement

شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچ گئے

چینی سفارخانے

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے ، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر اور عملے نےوزیرخارجہ کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وہاں سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے ، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات سمیت مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دن شاہ محمودقریشی نے استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ترکی نے شہریت کیلئے دروازے کھولے ہیں، جو شہریت سے مستفید ہونا چاہتا ہے ہو ہمیں اعتراض نہیں، غیر قانونی امیگریشن یقیناً تشویش کا باعث ہے، غیرقانونی امیگریشن پر پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version